فروری تیر کے ملک بھر میں حکومت کے آنے کی نوید لیکر طلوع ہوگا:ملک رشید،کامران مجید، عاقب سرور پیا 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے رہنماؤں ملک رشید،کامران مجیداور عاقب سرور پیا نے کہا ہے کہ 8 فروری تیر کے ملک بھر میں حکومت کے آنے کی نوید لیکر طلوع ہوگا۔ اب باریاں لینے والی جماعت کی باری نہیں آئے گی اب راج کرے گی تو پیپلز پارٹی ہی کرے گی 8 فروری کو ملک بھر کے نوجوان ووٹرز اپنے حقیقی نوجوان لیڈر بلاول بھٹو زرداری کو ووٹ ڈال کر عملی طور پر یہ پیغام دیں گے کہ یوتھ اپنے لیڈر کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

ای پیپر دی نیشن