اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی مسیحی رہنما اور قومی اسمبلی کی مخصوص اقلیتی نشست کے امیدوار راشد چوہان نے اپنے بیان میں کہا ن لیگی امےدواروں کو الےکشن مےں شکست دےں گے، 8فروری کو پیپلز پارٹی پورے پاکستان سے سیٹیں جیتے گی بلاول بھٹو وزیراعظم ہوںگے، طاقت کا سر چشمہ عوام ہے جو اس وقت بلاول بھٹو کے ساتھ ہے۔ عوام سے کیے ہوئے سارے وعد ے پورے ہوں گے،راشد چوہان نے مزید کہا ہے کہ پاکستان میں مسیحی برادری کے ووٹ نے دھو م مچادی ہے،بلاول بھٹو سے اپیل کی ہے کہ اپنے دس نکات میںمسیحی برادری کے حقوق کے تحفظ کا نکتہ شامل کریں تا کہ 8فروری کو وطن عزیز کے لاکھوں مسیحی ووٹرز پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوارون کو وو ٹ دیں۔ راشد چوہان نے مسیحی برادری سے اپیل کی ہے کہ صرف پیپلز پارٹی کو ووٹ دے۔ مسیحی براد ری ملک پاکستان اور پیپلز پارٹی کا اثاثہ ہے۔
الکشن میں پےپلز پارٹی کامیاب، بلاول بھٹو وزیراعظم ہوںگے، راشد چوہان
Feb 05, 2024