بھانجی سے شادی کی رنجش ‘ماموں نے داماد کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا ‘ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار)نولکھا کے علاقے میں بھانجی سے شادی کی رنجش پر ماموں نے فائرنگ کر کے داماد کو شدید زخمی کر دیا ہے۔ نولکھا کے علاقے 28 سالہ نزاکت کو ملزم ذاکر نے فائر مار کر زخمی کر دیاہے۔پولیس نے کارروائی کرتے کرتے ہوئے ملزم ذاکر کو گرفتار کر لیاہے۔پولیس کے مطابق نزاکت نے ملزم ذاکر کی بھانجی سے شادی کی تھی جس کا ذاکر کورنج تھا۔جس پر اس نے نزاکت پر فائرنگ کی۔

ای پیپر دی نیشن