ملک میں دیاانتدار حکومت ہوتی تو پمز ملازمین  کو احتجاج نہ کرنے پڑتے،کاشف چوہدری

اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) جماعت اسلامی کتے ا±میدوار این اے 47محمد کاشف چوہدری کو پمز کا لونی جی ایٹ میں منعقدہ کار نر میتنگ سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پمز ہسپتال کو بچانے کیلئے ملازمین نے ایک طویل جد وجہد کی ہے اور ان کی اس جد وجہد میں ہم ان کے شانہ بشانہ شریک رہے ہیں اگر ملک میں دیانتدار حکومت ہوتی تو شاہد پمز ملازمین کو احتجاج نہ کرنے پڑتے اور انہیں اپنی نوکریوں کے تحفظ کیلئے سڑکوں پر نہ نکلنا پڑتا ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کی ہے اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے اس مو قع پر ،سیکٹر جی ایٹ، پمز کالونی کے تمام رہائیشوںاوراکابرین نے کار نر میٹنگ میں محمد کاشف چوہدی کی سپورٹ اور حمایت کا اعلان بھی کیا ، کار نر میٹنگ سے چوہدری وسیم گجر ، تنویر نوشاہی ،شاہد خٹک ، طاہر عباسی ، ثوبان عباسی سمیت دیگرکہا کہ محمد کاشف چوہدری نے ہمیشہ ہر مصیبت میں ساتھ دیا ہے

ای پیپر دی نیشن