سنجوال کینٹ (نامہ نگار)ووٹ کی طاقت سے منتخب ہو کر حلقہ کی محرومیوں کو ختم کروں گا جب بھی مو قع ملا عوام کی خدمت کی اگر منتخب ہو تو خدمت کا سلسلہ جاری رکھوں گا ان خیالات کا اظہار آزاد امید وار این اے 49دریہ گاں میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر تے ہوئے کیا ہے اساموقع پر ملک عامر عتیق بھی موجود تھے ملک امین اسلم نے کہا میں نے اپنے حلقہ کی عوام کی ہمیشہ خدمت کی ہے جب بھی اقتدار میں آیا بے لوث خدمت کی ا ور درنیہ مسائل حل کیے اٹک کی عوام کے حقوق کے لیے جدو جہد جاری رکھیں گے ہم نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی بے لوث خدمت کی ہے اٹک کے عوام کے حقوق کے لیے ہر پلیٹ فارم پر آوا ز بلند کی ہے اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔