طارق سليم ڈوگر کی ريٹائرمنٹ کے بعد جاويد اقبال کو نيا آئی جی پنجاب تعينات کيا گيا ہے۔ اٹھاون سالہ جاويد اقبال تھرڈ کامن بیج کے ہيں انہوں نے انيس سو چھہتر ميں بطور اے ايس پی کراچی سے کيرئير کا آغاز کيا۔ وہ اندرون سندھ کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں ميں بطور
ايس پی اور ايس ايس پی بھی تعينات رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ بطور ڈی آئی جی، سی سی پی او کراچی اور جوائنٹ ڈائريکٹر آئی جی سندھ بھی خدمات انجام دے چکے ہيں۔ آئي جی کے عہدے پر ترقی پانے کے بعد وہ پہلي مرتبہ آزاد کشمير ميں تعينات ہوئے۔ پنجاب ميں تعيناتی سے پہلے وہ ايم ڈی پوليس اکيڈيمی کام کر رہے تھے۔ جاويد اقبال کی پنجاب ميں بطور پوليس آفيسر يہ پہلی تعينات ہے ان کی شہرت بطور مذہبی پولیس آفیسر مشہور ہے