چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے کہا کہ ریکارڈ کے ساتھ وزیراعظم کی ایڈوائس کی کاپی میں ٹیپمرنگ نظر آتی ہے ملک کا ایگزیکٹو وزیراعظم اگر پارلیمنٹ میں کوئی بیان دے تو ہمیں اس کو اہمیت دینی چاہیئے،ہمارا کام آئین کا نفاذ کرنا ہے۔عدالت نے مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
سپریم کورٹ نےنیب ترمیمی آرڈیننس کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔
Jan 05, 2011 | 20:18