وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ان کے سامنے بھی اگرکوئی گستاخی رسول کرے تووہ بھی اسے گولی ماردیں گے

لاہورمیں مقتول گورنرکی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ان کا کہنا تھا کہ گورنرپنجاب کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔ ایسے واقعات کی مستقبل میں روک تھام کے لئے کیس کا مکمل جائزہ لیں گے، ان کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑی توقتل کی جوڈیشل انکوائری بھی کرائیں گے۔sot

ای پیپر دی نیشن