ایشزسیریزکے آخری میچ میں انگلینڈ نے دوسوآٹھ رنز کی برتری حاصل کرکے آسٹریلیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

Jan 05, 2011 | 22:34

سفیر یاؤ جنگ
سڈنی میں جاری ایشز سیریز کے آخری میچ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں سات وکٹوں کے نقصان پر چارسو اٹھاسی رنز بنا کر دوسوآٹھ رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ الیسٹر کک ایک سو نواسی رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ ای این بیل نے بھی ایک سو پندر رنز بنائے۔ سیریز میں انگلینڈ کو دو ایک کی برتری حاصل ہے۔
مزیدخبریں