سمپارس یونین ریلوے ہیڈکوارٹر کے عہدیداروں کا ریلوے ایمپلائز پریم یونین سی بی اے میں شامل ہونے کا اعلان


لاہور(سٹاف رپورٹر)سمپارس یونین ریلوے ہیڈ کوارٹر کے صدر خالد پرویز، سیکرٹری شفیق احمد خان، ڈیزل شیڈ لاہور کے مزدور رہنما نعیم شاہ، لیبر یونین واشنگ لائن لاہور کے صدر دلاور خان، سیکرٹری ذوالفقار کمانڈو نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت ریلوے ایمپلائز پریم یونین سی بی اے میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن