شاہ زیب قتل کیس کا مرکزی ملزم شاہ رخ بیرون ملک فرار

Jan 05, 2013

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ کے بیرون ملک فرار ہونے کی دستاویزات نجی ٹی وی نے حاصل کر لیں جس کے مطابق دستاویزات پر شاہ رخ کے ملک سے باہر جانے کی تاریخ 27 دسمبر درج ہے اور دبئی میں داخلے کی مہر بھی لگی ہوئی ہے۔ شاہ رخ کا پاسپورٹ نمبر B5694996 ہے۔  

مزیدخبریں