بلوچستان کے علاقے سوراب میں زلزلے کے جھٹکے Jan 05, 2013 سوراب (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے علاقے سوراب میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔