پی ایس او کو اجبات کی ادائیگی نہ ہونے سے ریلوے میں ڈیزل کا بحران برقرار

Jan 05, 2013

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے کی مختلف ڈویژنوں میں ڈیزل کابحران حل نہیں ہو سکا۔ کوئٹہ ڈویژن اور روہڑ ی میں ڈیزل ختم ہوگیا کوٹری ،کراچی ،لاہور میں ڈیزل کی کمی کا سامنا ہے ذرائع نے بتایا کہ ڈیزل کی کمی کی بڑی وجہ پی ایس او کو واجبات کی ادائیگی میں مسلسل تاخیر بتائی گئی ۔

مزیدخبریں