لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ زارااکبر نے لندن سے وطن واپسی پر دوبارہ سٹیج پرکام شروع کردیا۔وہ عید الاضحی سے قبل سٹیج ڈرامہ پیش کرنے لندن روانہ ہوئی تھیں ۔
جہاں سے انکی واپسی ہو ئی ہے ۔
زارا اکبر نے لندن سے وطن واپسی پردوبارہ سٹیج ڈراموں میں کام شروع کر دیا
Jan 05, 2013