کراچی: گلشن اقبال میں ایم کیو ایم کا جلسہ آج ہوگا

Jan 05, 2014

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایم کیو ایم کے زیراہتمام جلسہ آج ہوگا۔ ایم کیو ایم کی بلدیاتی انتخابات کیلئے مہم جاری ہے  جلسہ کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ جلسہ سے قائد ایم کیو ایم الطاف حسین بھی خطاب کریں گے۔

مزیدخبریں