سوچی : سرمائی اولمپکس کے موقع پر احتجاجی مظاہروں کےلئے مقام مختص کرنے کا فیصلہ

سوچی : سرمائی اولمپکس کے موقع پر احتجاجی مظاہروں کےلئے مقام مختص کرنے کا فیصلہ

Jan 05, 2014

ماسکو(سپورٹس ڈیسک )روس میں حکام نے آئندہ ماہ بحیر اسود کے سیاحتی مقام سوچی میں ہونے والے سرمائی اولمپکس کے موقع پر احتجاجی مظاہروں کے لیے ایک خصوصی مقام مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوچی میں سرمائی اولمپکس کے موقع پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے جائیں گے اور سات جنوری سے 21 مارچ تک سکیورٹی کی ذمہ داری خصوصی انتظامیہ کے ذمے ہو گی۔

مزیدخبریں