لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان پی سی بی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے بنگلہ دیش میں انعقاد کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایونٹ میں شرکت کا فیصلہ حکومتی ہدایت کے بعد کریں گے۔ انعقاد کیلئے حتمی بحث 9 جنوری کو دبئی میں ہو گی۔
ایشیا کپ میں شرکت کا فیصلہ، حکومتی ہدایت پر کریں گے : پاکستان کرکٹ بورڈ
ایشیا کپ میں شرکت کا فیصلہ، حکومتی ہدایت پر کریں گے : پاکستان کرکٹ بورڈ
Jan 05, 2014