پرویز مشرف کو سنگل آؤٹ کرنا غلط اقدام ہے: سیمل کامران

لاہور (لیڈی رپورٹر) ق لیگ پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات  سیمل کامران نے کہا ہے کہ ق لیگ کا اصولی مؤقف ہے کہ سابق صدر و سابق آرمی چیف پرویز مشرف نے وفاقی کابینہ اور چاروں وزرائے اعلیٰ کو اعتماد میں لے کر 3 نومبر کا اقدام کیا تھا لہٰذا پرویز مشرف کو سنگل آؤٹ کرنا غلط اقدام ہے۔ گذشتہ روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انصاف سب کیلئے یکساں ہونا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...