سرکاری ہسپتالوں میں گردے کی پتھری توڑنے والی مشینیں درست کرائی جائیں: لبنیٰ چودھری

Jan 05, 2014

لاہور (لیڈی رپورٹر) معروف قانون دان لبنیٰ چودھری نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ماسوائے جنرل ہسپتال گردے کی پتھری توڑنے والی ریزر لگانے والی مشینیں خراب پڑی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت نے فی الفور ان مشینوں کو ٹھیک کروانے کی طرف توجہ نہ دی تو قانونی کارروائی اور سخت احتجاج کریں گے۔

مزیدخبریں