فلم ”دی سسٹم“ کی پوسٹ پروڈکشن کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا

فلم ”دی سسٹم“ کی پوسٹ پروڈکشن کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا

Jan 05, 2014

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز غفور بٹ کی فلم ”دی سسٹم“ کی پوسٹ پروڈکشن کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر شہزاد غفور بٹ ہیں۔ کاسٹ میں ھیریم علی ، شیراز بٹ، ندیم اور شفقت چیمہ شامل ہیں۔

مزیدخبریں