لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما اور یو سی 27 سے امیدوار برائے چیئرمین طارق ثناء باجوہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے حکومت کو راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے۔ گذشتہ روز نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے طارق ثناء باجوہ نے مزید کہا کہ حکومت کی پہلے دن ہی سے نیت خراب تھی اور اب دوسروں پر الزام رکھ رہی ہے۔
حکومت کو بلدیاتی انتخابات سے رار فرار اختیار نہیں کرنے دینگے: طارق ثناء باجوہ
Jan 05, 2014