اداکارہ نرگس کی سٹیج ڈرامہ ’’پنجابی ٹھمکے‘‘ میں شاندار پرفارمنس

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرگس تماثیل تھیٹر میں زیرنمائش ڈرامہ ’’پنجابی ٹھمکے‘ ‘میں کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرا ڈرامہ شائقین پسند کر رہے ہیں فیملیاں بڑی تعداد میں آ رہی ہیں کیونکہ میرا ڈرامہ صاف ستھرا اور معیاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں 7 جنوری کو ایک ہفتے کیلئے کینیڈا جا رہی ہوں اور واپس آ کر پھر نئے سٹیج ڈرامہ میں کام کروں گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...