فلمسٹار میرا اور شفقت چیمہ 22 جنوری سے ملتان میں سٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار میرا اور شفقت چیمہ 22 جنوری سے ملتان میں پیش کیے جانے والے سٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے۔اداکارہ میرا اور ڈرامہ پروڈیوسر شیخ نعیم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ ذرائع کے مطابق میرا 22 جنوری سے اداکار شفقت چیمہ کے ہمراہ ملتان کے سٹار لیٹ تھیٹر میں پرفارم کریں گی ۔ آٹھ روزہ سپیل کے سٹیج ڈرامے کے لیے اداکارہ میرا نے 20لاکھ روپے معاوضہ طلب کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...