سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کے خلاف درخواست، سندھ ہائی کورٹ نے تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

کراچی(آن لائن) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کے خلاف دائر درخواست پر تفتیشی افسر کو 12 جنوری کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ دوران سماعت درخواست گزار ملزم ساجد پینا کا موقف تھا کہ ٹرائل کورٹ کی اجازت کے بغیر مقدمہ فوجی عدالت نہیں بھیجاجا سکتا لہٰذا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے تک کیس انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہی سنا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...