کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں (ن) لیگی ایکشن پلان نہیں بلکہ اصل ایکشن پلان چاہیے۔ ایک ٹوئیٹر پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہمیں (ن) لیگی ایکشن پلان نہیں بلکہ اصل ایکشن پلان چاہیے۔ واضح رہے بلاول نے چند دن قبل بھی قومی ایکشن پلان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے (ن) لیگ کا ایکشن پلان کہا تھا۔