لاہور(کامرس رپورٹر)سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)ٹریڈرز ونگ پنجاب وایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کے چیئرمین خواجہ خاور رشید نے رضا کارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم سے ٹیکس نیٹ ورک کو وسعت ملے گیرضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سے ٹیکس نیٹ بڑھے گا اور موجودہ ٹیکس دہندگان پرسے بوجھ میں کمی ہوگی۔ٹیکس نیٹ ورک میں اضافہ سے معاشی بحران کا خاتمہ ہوگا انہوں نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے تاجروںکے لیے رضا کارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم کے اجراء کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ رضان کارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم سی ٹیکس نیٹ ورک کو وسعت ملے گی اور ٹیکس نیٹ ورک میں اضافہ سے ملک میں معاشی بحران کا خاتمہ ہوگا۔