کراچی (مارکیٹ رپورٹر) چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی بندگاہ پر بحری جہازوں سے تقریباً 2لاکھ 57 ہزار 977 ٹن سامان اتارا چڑھایا گیا اس میں 2لاکھ 19 ہزار 207 ٹن درآمد اور 38 ہزار 770 ٹن برآمد ی سامان شامل تھاکراچی بندرگاہ پر 11بحری جہاز ایکسپریس ایوپریٹس‘ سی کے گلوری‘ ڈلاس ‘ اے پی ایل سائبر ہنی ‘ کے ایم ٹی سی دبئی‘ جن سوئی‘ شالامار ‘ سہ پنٹینی ‘ فالکن وکٹری‘ شان ڈونگ ہائی ننگ اورکوٹا کمال لنگرانداز ہوئے جن میں کنٹینرز ‘ ٹینکرز اورجنرل کارگو بردار بحری جہاز شامل تھے۔