سرگودھا (صباح نیوز) مارچ 2018ء میں 52 سنیٹرز اپنی آئینی مدت پوری کر کے ریٹائر ہو جائیں گے۔ سینٹ ذرائع کے مطابق حکومتی جماعت مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، ایم کیوایم سمیت دیگر جماعتوں کے سنیٹرز ریٹائر ہوں گے۔
آئندہ سال مارچ میں 52 سنیٹرز آئینی مدت پوری کر کے ریٹائر ہو جائیں گے
Jan 05, 2017