نئی دہلی( صبا ح نیوز)بھارت کے شمالی علاقے دھند کے حصار میں آگئے، کئی پروازیں تاخیرکاشکار ہوئیں، ٹریفک کی روانی اور ٹرینوں کے شیڈول بھی متاثر ہوئے ایئرپورٹ اور ریلوے اسٹیشن مسافروں سے بھرے رہے شمالی بھارت شدید دھند کی لپیٹ میں ہے، دیکھنے کی حد انتہائی کم رہ گئی، ریلوے اسٹیشنز پر مسافروں کا ہجوم رہا، جہاں شہری آگ جلائے ڈیرہ جمائے ٹائم پاس کرتے دکھائی دیئے۔
بھارت کے شمالی علاقے شدیددھند کی لپیٹ میں آگئے ،کئی پروازیں تاخیرکاشکار
Jan 05, 2017