لاہور میں ثالثی عدالتوں کو بحال کرنیکا فیصلہ اڑھائی کروڑ روپے اخراجات آئینگے

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ثالثی عدالتوں کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ یہ عدالتیں سیشن کورٹ کے احاطے میں قائم کی جائیں گی۔ ثالثی عدالتوں کی بحالی پر اڑھائی کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے۔ ابتدائی مرحلے میں ثالثی عدالتیں سیشن کورٹ کے احاطہ میں عارضی طور پرقائم کی جائیں گی۔ اسکے بعد ان کیلئے مستقل جگہ کا بندوبست کیا جائیگا اور ان عدالتوں کو ان کی باقاعدہ عمارت میں منتقل کردیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...