ریلوے انتظامیہ سمپارس یونین سے کئے گئے معاہدے سے منحرف ہوگئی: اعظم جیلانی

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان ریلویز انتظامیہ ریلوے سمپارس یونین سے کیے جانے والے معاہدے سے منحرف ہوگئی جس کے بعد حکمت عملی طے کرنے کیلئے اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات صدراعظم جیلانی،شفیق خان سمیت دیگر رہنمائوں نے مشترکہ بیان میں کہی۔

ای پیپر دی نیشن