پاکستان نے گوادر پورٹ استعمال کرنے کی روسی درخواست منظور کر لی۔ چینی میڈیا کے مطابق روس گوادر بندرگاہ کے راستے اپنی اشیاءبرآمد کرنا چاہتا ہے۔ روس یو ایشین اکنامک یونین کو سی پیک میں ضم کرنا چاہتا ہے۔ سی پیک میں شمولیت سے چین، پاکستان، روس میں تعاون بڑھے گا۔