پی ٹی آئی کی ایم این اے نگینہ خان کرپشن میں ملوث ہیں: بھائی کا الزام‘پیسے نہ دینے پر بلیک میل کیا جارہا ہے‘ قانونی نوٹس بھیجوں گی: بہن

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی کی ایم این اے نگینہ خان کے بھائی نے الزام لگایا ہے کہ میری بہن کرپشن سے اثاثے بنا رہی ہے ۔ اینٹی کرپشن نگینہ خان کیخلاف تحقیقات کرے۔ مجھے مار پیٹ کرکے گھر سے نکال دیا۔ نگینہ خان نے نجی ٹی وی سے بات کرکے کہا ہے کہ بھائی پیسے نہ دینے پر بلیک میل کررہا ہے، قانونی نوٹس بھیجوں گی۔ 

ای پیپر دی نیشن