ٹیسٹ کرکٹر بلاول بھٹی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ‘دعوت ولیمہ آج

لاہور(نمائندہ سپورٹس)ٹیسٹ کرکٹر بلاول بھٹی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ٹیسٹ کرکٹر بلاول لاہور کے نجی ہال میں دلہنیا لینے کیلئے پہنچے تھے ۔ان کی مہندی کی تقریب میں عزیز واقارب کے اتھ فاسٹ بائولر حسن علی اور احسان عادل نے بھی شرکت کی۔دعوت ولیمہ آج لاہور میںہے جس میں قومی کرکٹرز کی زیادہ تعداد کو بھی مدعوکیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...