نوکنڈی (آن لائن) بغیر دستاویزات کے ایران میں داخل ہونے والے31 پاکستانی باشندوں کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران میں بغیر دستاویزات کے داخل ہونے والے 31 پاکستانی باشندوں کو ایرانی حکام نے گرفتار کر کے پاک سرحد پر لیویز حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
بغیر دستاویزات ایران میں داخل ہونیوالے31 پاکستانی گرفتار
Jan 05, 2020