بہاولپور میں اپوزیشن کی تاریخی ریلی حکمرانوں کیخلاف عوامی ریفرنڈم ہے : رانا عبدالرحمن خان

خانیوال (خبرنگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وائس چیئرمین بلدیہ صوبائی حلقہ206کے امیدوار رانا عبدالرحمن خاں نے کہاکہ بہاولپور میں اپوزیشن کی تاریخی ریلی نااہل حکمرانوں کیخلاف عوامی ریفرنڈم ہے۔ انہوںنے مچھ کے علاقے میں ہزارہ برادری کے بے گنامہ افراد کے اغوا اور بے دردی سے قتل کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ نااہل حکمران سیاسی انتقام میں اندھے ہوکر اپوزیشن کوکچلنے میں لگے ہوئے ہیں جبکہ دہشتگردوں کو کھلی چھٹی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن