فخر

جناب گاندھی کیوں یہ بات فخریہ نہیں کہتے کہ ’’میں ہندو ہوں اور کانگرس کو ہندوئوں کی حمایت حاصل ہے‘‘ مجھے تو یہ کہنے میں کہ میں مسلمان ہوں‘ کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی۔
(اجلاس مسلم لیگ‘ لاہور۔ 23 مارچ 1940ئ) 

ای پیپر دی نیشن