کرونا ایس او پیز، سائونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی، بہاولپور میں  پی ڈی ایم منتظمین کے خلاف مقدمہ

بہاولپور (نوائے وقت رپورٹ) پی ڈی ایم ریلی کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لیگی رہنما میاں بلیغ الرحمن اور ملک ظہیر کے خلاف مقدمہ اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں کرونا ایس او پیز سائونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کی دفعات بھی شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...