اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) پاکستان میں یمن کے سفارتخانہ نے عدن ایئرپورٹ پر یمن کی نئی حکومت کے ارکان کی آمد پر حوثی باغیوں کی طرف سے دہشتگردی کے نتیجے میں ہلاک ہونیوالے سینکڑوں افراد کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کیلئے تعزیتی کتاب رکھ دی ہے۔
حوثی باغیوں کی طرف سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت یمن کے سفارتخانہ میں تعزیتی کتاب رکھ دی گئی
Jan 05, 2021