خانپور بگاشیر (خبرنگار)نجی میڈیکل کالجز کی طرف سے بچوں کا استحصال جاری گورنمنٹ شیڈول کیمطابق مقررہ فیس 995000 ہے جبکہ میڈیکل کالجز کے مالکان 15لاکھ تک وصولی کرنے لگے میڈیکل سٹوڈنٹس کیلئے تعلیم حاصل کرنا مشکل ہوگیا والدین اور اساتذہ میں تشویش،والدین اور طلبہ نے وزیراعظم،وزیر اعلی پنجاب سے نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔