3 ماہ میں آر یا پار‘ قومی حکومت بن سکتی ہے: پیر پگارا 

سکھر (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن  فنکشنل کے صدر پیر پگارا صدر الدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہ آئندہ تین ماہ انتہائی اہم ہیں۔ ان دنوں میں آر یا پار ہو سکتا ہے۔ قومی مفاد میں کسی بھی وقت کچھ ہو سکتا ہے۔ اس وقت جلدی میں انتخابات ممکن نہیں، عام انتخابات سے پہلے مردم شماری ہونا ابھی باقی ہے۔ ہو سکتا ہے قومی مفاد میں قومی حکومت قائم ہو۔ میں نہیں سمجھتا کہ قبل از وقت انتخابات ہوں۔ بلدیاتی انتخابات پر ایم کیو ایم‘ پی ٹی آئی اور ہم ایک پیج پر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...