لندن / کیلیفورنیا (این این آئی) برطانوی اور امریکی سائنسدانوں نے خیال پیش کیا ہے کہ نئے پودے لگانے کے علاوہ اگر جنگلوں کو وقفے وقفے سے منظم انداز میں آگ لگائی جاتی رہے تو فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کم کرنے میں بہت مدد مل سکتی ہے۔
تحقیق میں ماہرین کا کہنا تھا کہ اگر جنگلوں میں درختوں کو انسانی نگرانی میں ایک مخصوص وقت تک جلانے کے بعد بجھا دیا جائے تو یہ عمل ماحول کیلئے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
تحقیق
کاربن ڈائی آکسائیڈ میں کمی کیلئے جنگلوں کو آگ لگانا مفید ہے: تحقیق
Jan 05, 2022