i شاہدخاقان ودیگر کیخلاف ایل این جی ریفرنس میں گواہ پر جرح جاری

Jan 05, 2022

اسلام آباد(وقائع نگار)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیرسماعت سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں گواہ پر جرح جاری رہی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران شاہدخاقان عباسی،چوہدری اسلم اور دیگر عدالت پیش ہوئے جبکہ عبداللہ خاقان عباسی کورونا ہوجانے کے باعث باعث پیش نہیں ہو سکے، دوران سماعت شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے نیب گواہ پر جرح کی جس کے مکمل ہونے پر عدالت نے سماعت11جنوری تک کیلئے ملتوی کردی۔
 ایل این جی ریفرنس

مزیدخبریں