اجنیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے ضلعی رہنما چوہدری منعم ضیاء سندھو نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں (ن) لیگ اور پی پی کو شکست دینگے، عمران خان کی قیا د ت میں حکومت نے پنجاب میں نیا تاریخ ساز بلدیاتی نظام متعارف کرایا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر قیادت صوبہ پنجاب ترقی کی نئی منازل طے کررہا ہے پنجاب میں بھی(ن) لیگ کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا،حکومت بہت جلد باقی ماندہ مسائل پر قابوپالے گی اور عوام کو مثالی ریلیف دے گی مہنگائی اس وقت بین الاقوامی مسئلہ ہے۔
بلدیاتی انتخابات میں (ن) لیگ اور پی پی کو شکست دینگے:منعم ضیاء سندھو
Jan 05, 2022