2022 کرپٹ سیاستدانوں کوسزائیں ملنے کا سال ہے :نوید اختر خان 

جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے صوبائی جنر ل سیکرٹری خان نوید اختر خان نے کہا ہے کہ 2021 میں اپوزیشن جماعتوں کی قیادت کی کرپشن پوری طرح بے نقاب ہوئی شریف خاندان کے کھربوں روپے کے ملکی و غیر ملکی اثاثے غیر قانونی ثابت ہوئے سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی ہے۔ 2022کرپٹ سیاستدانوں کوسزائیں ملنے کا سال ہے سبھی جیلوں میں ہوں گے، اپنے ایک بیان میں خان نوید اختر خان نے کہا کہ نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کے کرپٹ قائدین چہرے پوری طرح بے نقاب ہوچکے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...