عقیدہ ختم نبوت کیلئے کسی قربانی سے  دریغ نہیں کریں گے:مولانا عبداللہ نثار

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مولانا محمد عبداللہ نثار، مولانا محمد عارف اثری، مولانا حکیم محمد صفدر عثمانی ،مولانا قاری امانت الرحمن عثمانی ،مولانا حافظ عبدالسلام زاہد، مولانا محمد فاروق عاصم ،مولانا حافظ عثمان اسحاق ،حافظ معظم عارف اثری،حافظ حذیفہ اعجاز بھٹی و دیگر مقررین نے جامع مسجد صدیق اہلحدیث محلہ اسلام پورہ میاں سانسی روڈ میں تحفظ ختم نبوت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ تحفظ ناموس رسالت کیلئے ہماری جان ومال عزت آبرو ہمارا سب کچھ قربان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...