شہبازشریف کا عمران کے خلاف ہتک عزت  کیس‘ جج کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی


لاہور (خبر نگار) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف ہتک عزت دعویٰ پر لاہور کی سیشن کورٹ میں پیش رفت نہ ہو سکی۔ سماعت 12 جنوری کو ہوگی۔ ایڈیشنل سیشن جج کے روبرو وزیراعظم کے دعویٰ پر سماعت کرنی تھی۔
‘ لیکن فاضل جج کے رخصت ہونے کی وجہ سے کارروائی نہ ہو سکی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...