پاکستان کو گیس فراہمی کی روسی تجویز پر افغانستان کا مثبت ردعمل کا اظہار


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) افغانستان کے راستے پاکستان کو گیس فراہمی کی روسی تجویز پر افغانستان کا مثبت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایک مثبت اقدام میں امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت صنعت و تجارت نے روس کی اس تجویز کا خیر مقدم کیا ہے کہ وہ افغانستان کے راستے پاکستان کو گیس فراہم کرے گا۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ افغانستان کی وزارت تجارت کا بیان علاقائی ممالک کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے حوالے سے افغانستان کی حکومت کے مثبت عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ افغانستان اور جنوبی ایشیا کو روسی گیس کی برآمد خطے کے ان ممالک کے لیے فائدہ مند ہو گی جو زیادہ تر ترقی پذیر ہیں اور جنہیں توانائی کی اشد ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...