کوئٹہ (اے پی پی) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے14 اکتوبر2022 ء کو ضلع خاران میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے شہید سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کو شہید کا درجہ دے دیا ہے ۔
دیتے ہوئے سوگوار خاندان کو سرکاری پالیسی کے تحت تمام معاونت فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔