کوئٹہ (اے پی پی) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے14 اکتوبر2022 ء کو ضلع خاران میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے شہید سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کو شہید کا درجہ دے دیا ہے ۔
دیتے ہوئے سوگوار خاندان کو سرکاری پالیسی کے تحت تمام معاونت فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے دہشتگردی کا شکار سابق جج نورمسکانزئی کو شہید کا درجہ دے دیا
Jan 05, 2023